یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
091-9210337

زرعی یونیورسٹی پشاور پریس ریلیز

کیمپس کوآرڈینیشن کمیٹی کے کنوینئر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پشاور پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے سیکرٹری ہائرایجوکیشن ایجوکیشن، آرکائیوز اینڈ لائبریریز ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا مس انیلہ محفوظ درانی کے ساتھ ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں گریٹر کیمپس کے تمام تعلیمی اداروں میں جاری نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے انہیں زرعی یونیورسٹی میں 
" کمپیوٹنگ ٹیکنالوجیز، ٹولز اینڈ ایپلی کیشنز " کے عنوان سے منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں شیلڈ بھی پیش کیا۔
مس انیلہ محفوظ درانی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم و تحقیق اور تربیت میں گریٹر کیمپس کا اہم رول ہے

Higher Edu Deptt GoKP

Civil Secretariat Peshawar, Gate No: 05, Block-B, Opposite Minister Block, 091-9210337 / 9214427-28

Scholarships
Write to us

Copyright © 2022 Higher Education Department GoKP | Website maintained by HEMIS Cell