.خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے یونیورسٹی آف ہری پور کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کیں جبکہ ٹاپرز کو گولڈ میڈلز سے بھی نوازا.
صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے اس موقع پر طلبہ اور والدین سے خطاب بھی کیا
Civil Secretariat Peshawar, Gate No: 05, Block-B, Opposite Minister Block, 091-9210345 / 9210337
Copyright © 2022 Higher Education Department GoKP | Website maintained by HEMIS Cell