یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
091-9210337

صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کی انصاف تعلیم کارڈکے حوالے تفصیلی گفتگو

  انصاف صحت سہولت کارڈ کے بعد انصاف تعلیم کارڈ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا دوسرا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

 صوبائی کابینہ نے صوبے میں غربت اور عوام کی مالی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے کے تمام بوائزاور گرلز سرکاری کالجز بشمول کامرس کالجز میں طلباؤ طالبات کو داخلہ اور ٹیوشن فیس کی معافی کیلئے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو انصاف تعلیم کار ڈ کیلئے998.500 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی۔اس سے صوبے کے 274 زنانہ و مردانہ کالجز کے 2لاکھ 44ہزار 858طلبا ؤ طالبات کو تعلیمی سال 2022-23ء کی فیس معاف ہوں گی۔

Higher Edu Deptt GoKP

Civil Secretariat Peshawar, Gate No: 05, Block-B, Opposite Minister Block, 091-9210337 / 9214427-28

Scholarships
Write to us

Copyright © 2022 Higher Education Department GoKP | Website maintained by HEMIS Cell